Quranic Verses sms
نبی علیہ السلام پاکیزہ ہیں اسلیے انکی بیویاں بھی پاکیزہ ہیں اور تمام صحابہ اور صحابیات رضی اللہ عنہم جنتی ہیں
قرآن: پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کےلیے ہیں اورپاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کےلیے ہیں اوروہ لوگ (تمام صحابہ اورخاص طور پہ عائشہ رضی اللہ عنہا) پاک ہیں،اس سےجو کچھ وہ (منافقین) کہتےہیں،ان (صحابہ) کےلیے بخشش اورعمدہ رزق ہے
(سورہ نور، آیت 26، پارہ 18)